اسپورٹس


  وقت اشاعت: آج 11:39:36

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بڑی فتح کے ساتھ ہی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:32:43

شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹر نیشنل جمعہ کو شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس سیریز میں مسلسل چوتھی فتح کیلئے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ابوظبی: پاکستانی فاسٹ باﺅلر حسن علی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد کرکٹ کے متعدد نئے ریکارڈ اپنے نام کر لئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ابوظبی: سنچری سے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغازکرنے و الے امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ تنقید کا جواب کارکردگی سے دیں گے، ذہنی طور پر مقابلہ کرنا یونس خان اور شعیب ملک سے سیکھا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 1 دن پہلے 

ابوظہبی: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں  0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

کوچی: بی سی سی آئی کی جانب سے بھارتی فاسٹ باولرشری شانتھ پر لگائی جانے والی پابندی برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بدھ کو شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ جیت کر پاکستان ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

کراچی: فروری 2018 میں پی ایس ایل کے 4 میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے سکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 3 دن پہلے 

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی جس کے بعد سری لنکن ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 3 دن پہلے 

ابو ظہبی: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 32 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 4 دن پہلے 

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 6 دن پہلے 

دبئی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 83 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 12 2017

لندن: انگلش آل رانڈر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔وہ ویک اینڈ پر اپنی منگیتر کلیری ریٹ کلف سے شادی کرنے والے ہیں، دونوں کی منگنی2013 میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 12 2017

دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔ آج سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 12 2017

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کرتے ہوئے اس کی ہر طرح کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...