سائنس


  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

ناسا نے نظام شمسی میں نویں سیارے کی موجودگی کا اعتراف کر لیا۔ سائنسی حلقوں میں یہ بات زیر بحث تھی کہ کیا ہمارے نظام شمسی کے کنارے پر کوئی دوسری دنیا بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 05 2017

سان فرانسسکو: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایسا ہیڈفون لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جو 40 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 02 2017

فیس بک نے ایپل کے فیس آئی ڈی کا اپنا ورژن تیار کرلیا ہے اور اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ چہرے سے لاک یا ان لاک کیا جاسکے گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 27 ستمبر 2017

نیویارک: دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل آج 19 برس کا ہوگیا اور اس موقعے پر گوگل نے دلچسپ ڈوڈل بھی متعارف کروایا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 24 ستمبر 2017

ناسا نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی حیرت انگیز تصاویر جاری کر دی ہیں۔ ناسا نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے کے مشاہدے کے مشن کا آغازگزشتہ برس کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 20 ستمبر 2017

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے آن لائن دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجے میں 3 لاکھ اکاؤنٹ بند کر دیے۔ اگست 2015 سے لے کر اب تک 9 لاکھ 35 ہزار 8 سو 97 اکاؤنٹ بند کیے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 16 ستمبر 2017

کیلیفورنیا: ناسا کے کامیاب ترین خلائی جہاز کیسینی کو 13 برس بعد سیارہ زحل سے ٹکرا کر تباہ کردیا گیا۔ اپنے سفر کے دوران اس نے 5 ارب میل کا فاصلہ طے کیا اور چار لاکھ سے زائد تصاویر ہمیں بھیجیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 13 ستمبر 2017

جرمنی میں دنیا کی سب سے بڑی لیزر ایکس رے نے کام شروع کر دیا گیا ہے جو ایٹمی سطح پر موجود ساختوں اور ہونے والے عمل کی تصویر کشی کرسکتی ہے۔ اس کے لیے زیر زمین تین سے چار کلومیٹر طویل ایک سرنگ تعمیر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 07 ستمبر 2017

فیس بک کے مطابق اسے معلوم ہوا ہے کہ روس نے ایک ایسی گمراہ کن مہم چلائی ہے جس کے تحت اس کے نیٹ ورک پر سماجی اور سیاسی تفرقہ پیدا کرنے والے پیغامات کی تشہیر کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 31 اگست 2017

انسٹا گرام نے اپنے نظام میں ایک ایسی خرابی کا انکشاف کیا ہے جس کی وجہ سے ہیکر متعدد اہم شخصیات کے فون نمبر اور ای میل پتے معلوم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم کمپنی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ سائبر حملے کا نشانہ کون سے اکاؤنٹ تھے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 27 اگست 2017

نیویارک: سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے روزانہ کی بنیاد پر نفرت انگیز خیالات کی تشہیر کرنے والے 10 لاکھ سے زائد اکاونٹ بند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 25 اگست 2017

اسلام آباد: حج 2017 کے موقع پر پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کے لئے وزارت مذہبی امور نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 22 اگست 2017

واشنگٹن: امریکہ کی 14 ریاستوں کے باشندوں نے ایک صدی کے بعد مکمل سورج گرہن کا نظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 17 اگست 2017

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ کو بھی اردو زبان بولنا اور سمجھنا آگئی۔ اب صرف آواز دیں اور جو چاہیں سرچ کریں۔ نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 14 اگست 2017

اسلام آباد: گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر سبز ہلالی پرچم کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...