مڈغاسکر میں طاعون کی وبا پھیلنے سے48افراد ہلاک

  وقت اشاعت: 6 دن پہلے 

اینٹانانیریو: مشرقی افریقہ کے ملک مڈغاسکر میں طاعون کی وبا پھیلنے سے 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ وبا سے اب تک 449 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اگست کے مہینے سے پھیلنے والی اس وبا سے اب تک 449 افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 48 ہلاک ہوچکے ہیں۔مڈغاسکر کے صدر ہیری راجا اوناری نے بتایا کہ حکومت نے اس وبا سے بچاﺅ کیلئے ضروری تدابیر اختیار کرلی ہیں، عوام سے اپیل ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر آنیوالی بے بنیاد خبروں پر توجہ نہ دیں۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...