بیونسے کا لڑکیوں کی آزادی مہم کے حوالے سے گانا ریلیز

  وقت اشاعت: 12 2017

امریکی پاپ اسٹارگلوکارہ بیونسے کا لڑکیوں کی آزادی کی مہم کے حوالے سے بنایا جانے والے گانا منظر عام پر آگیا ہے۔ یہ گانا لڑکیوں کی آزادی کے حوالے سے بنائی جانے والی دستاویزی فلم میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ گانا لڑکیوں کی آزادی کے حوالے سے بنائی جانے والی دستاویزی فلم میں شامل کیا گیا ہے، جسے لڑکیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بنایا گیا ہے۔ فلم ’’فریڈم فار گرلز ‘‘رواں برس لڑکیوں کے عالمی دن کے حوالے سے بنائی گئی ہے جس میں دنیا بھر کی لڑکیوں کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ان مسائل میں کم عمری کی شادی، تعلیم تک رسائی اور لڑکیوں کی خرید وفروخت جیسے عالمی مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ فلم یونیسیف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کی معاونت سے بنائی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...