بھارتی موسیقار شمشیر سنگھ مہدی انتقال کر گئے

  وقت اشاعت: 10 2017

ممبئی: بھارت کے معروف موسیقار شمشیر سنگھ مہدی انتقال کرگئے وہ میکا سنگھ اور دلیر مہدی کے بڑے بھائی تھے۔

بھارت کے معروف موسیقار شمشیر سنگھ مہدی انتقال کر گئے ہیں۔ شمشیر سنگھ مہدی میکا سنگھ اور دلیر مہدی کے بڑے بھائی تھے۔ دریں اثنا ان کے انتقال پر ان کے شاگرد گلوکار ناصر بیراج مہدی نے شدید رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمشیر سنگھ مہدی کے انتقال سے موسیقی کی دنیا کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔

آپ کا تبصرہ

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...