خبریں


  وقت اشاعت: آج 12:16:29

ملتان پولیس نے قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرلیا۔ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد وہ فرار ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 11:02:49

کوچی: بی سی سی آئی کی جانب سے بھارتی فاسٹ باولرشری شانتھ پر لگائی جانے والی پابندی برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:42:49

ناسا نے نظام شمسی میں نویں سیارے کی موجودگی کا اعتراف کر لیا۔ سائنسی حلقوں میں یہ بات زیر بحث تھی کہ کیا ہمارے نظام شمسی کے کنارے پر کوئی دوسری دنیا بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:42:35

اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:32:42

کراچی: اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ہمیں عالمی تناظر کو مدنظر رکھ کر  فلمیں بنانا ہونگی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:27:02

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصاویر پر کہا ہے کہ وہ میرا نجی معاملہ تھا، تاہم اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:12:53

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بدھ کو شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ جیت کر پاکستان ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 10:08:07

کراچی: فروری 2018 میں پی ایس ایل کے 4 میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے سکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:58:43

کابل: افغانستان میں امریکہ نے ایک بار پھر ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2طالبان رہنماﺅں سمیت 11 دہشت گرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 09:52:54

لندن پارسنز ٹیوب اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 07:26:02

ملتان: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 07:21:54

کوئٹہ میں سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید اور شہریوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان وسیم بیگ نے دھماکے کے نتیجے میں 7 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی۔ دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اکثر افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی کو پولیس ٹرک سے ٹکرادیا جس میں 35 اہلکار سوار تھے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ فی الوقت دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی تاہم واقعے کے بعد شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 07:17:51

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سیاسی تقریب بیجنگ میں سخت سکیورٹی میں شروع ہو گئی ہے۔ چینی صدر کا کہنا تھا چین دنیا کیلئے اپنے دروازے بند نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 05:45:48

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آٹھ ممالک کے شہریوں کی ملک میں آمد پر پابندی لگانے کی تازہ ترین کوشش کو ایک بار پھر عدالتی شکست ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: آج 05:41:53

جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ افغان ہمارے بہادر بھائی ہیں جو دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دیں گے۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...