میٹینگ پوائنٹ


  وقت اشاعت: آج 06:01:42

ناول نگاری کا معروف برطانوی ایوارڈ ’مین بکر پرائز‘ اس سال امریکی مصنف جارج سانڈرز کو ان کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان برڈو‘ کے لیے دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 6 دن پہلے 

پاکستانی نژاد ڈاکٹر افضل جاوید دماغی اور نفسیاتی امراض کے ماہرین کی عالمی تنظیم ورلڈ سائیکائیٹرک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پہلی بارکوئی پاکستانی ماہر صحت اس عالمی تنظیم کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں وہ اس عالمی تنظیم کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 08 2017

لاہور: پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16 سال کی عمر میں جریدے رائل اوپن سائنس جرنل میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 05 2017

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر غلاف کعبہ پردہ باب الکعبہ خانہ کعبہ کے دروازے کی نئی اور پرانی کنجیاں، غلاف روضہ رسولؐ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد مقدس اسلامی تبرکات کی نمائش شروع ہوگئی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 02 2017

اردو کے ممتاز ادیب اور سفر نامہ گار عبیداللہ کیہر کی کتاب "قراقرم کے پار" کی تقریب رونمائی  16 ہزار فٹ بلند درّہ خنجراب کے مقام پر منعقد کی گئی ہے۔  اس تقریب کا اہتمام  کراس روٹ موٹر سائیکل ٹریولرز کلب نے کیا تھا جو سیاحت کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 02 2017

دبئی: دبئی میں عظیم الشان اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبوں پر کام جاری رہتا ہے مگر یہ نیا پراجیکٹ بالکل ہٹ کر ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنے صحرائی خطے میں سیارہ مریخ جیسا ایک شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے ایک معروف تعمیراتی کمپنی سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 27 ستمبر 2017

ریاض،واشنگٹن: سعودی فرماں روا نے ملک میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دے دی جبکہ امریکہ نے سعودی عرب کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 23 ستمبر 2017

ادبی سنگت ناروے نے اتوار 17 ستمبر 2017 کو لٹریچر ہاﺅس اوسلو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں نارویجن رائٹر  آیوند اسٹرامن نے انتہاپسندی پر لیکچر دیا۔ تقریب کا آغاز سگرد ماریہ نے نارویجن زبان میں دو گیت گٹاو پرسنائے۔ اس کے بعد ادبی سنگت کے جنرل سیکریٹری فیصل نواز چوہدری نے  تنظیم کا تعارف کروایا۔ کہ کس طرح چند لوگوں نے 1970 میں ادبی سنگت کے پلیٹ فارم سے ادب کی محفلیں سجائیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 22 ستمبر 2017

کہا جاتا ہے کہ دُنیا کی ہر زبان اپنے وقت ، معروضی حالات اور جُغرافیئے سے متاثر ہوتی ہے۔ اور اس میں شکست وریخت کے ساتھ ساتھ نئے الفاظ ، تراکیب اور نئے معنی تشکیل پاتے رہتے ہیں۔ خود ہماری زبان اردو کا معرض وجود میں آنا اور اس کی تشکیل، ترویج اور ترقی بھی انھی عوامل کی مرہون منت ہے۔ یہ ایک الگ موضوع اور ایک الگ بحث ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 21 ستمبر 2017

سویڈن اور فن لینڈ میں سفیر پاکستان محمد طارق ضمیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی PICS نے کیاجس میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام شعبہ ہائے زندگی کی نمائندگی تھی جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ اس الوداعی تقریب کی خصوصیت یہ بھی تھی کہ اس میں اخوت فاونڈیشن پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب اور ان کی اہلیہ بھی شریک تھیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 18 ستمبر 2017

24 ستمبر کو جرمنی میں انیسویں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے 61.5 ملین ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے  نئے چانسلر کا انتخاب کریں گے۔ یاد رہے کہ موجودہ چانسلر انجیلا میرکل چوتھی بار چانسلر شپ کی امیدوار ہیں۔ اس سے قبل وہ متواتر تین بار یہ انتخابات جیت چکی ہیں۔ انہوں نے پہلی بار  2005 میں انتخاب جیتا تھا۔  ان کا تعلق کرسچن ڈیموکریٹک یونین سے ہے اوراس جماعت کو سی ڈی یو کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 18 ستمبر 2017

کیلیفورنیا: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ 2100ء تک ماحولیاتی آلودگی اور زمین کا درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے زمین ناقابل سکونت ہو سکتی ہے اور درجہ حرارت میں صرف تین ڈگری اضافے کے نتیجے میں حالات تباہ کن ہوجائیں گے جبکہ پانچ ڈگری اضافے سے زمین سے نسل انسانی کا صفایا ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 11 ستمبر 2017

کراچی:بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 69ویں برسی کے موقع پر سیاسی و عسکری شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 07 ستمبر 2017

لندن: یونیورسٹی کالج لندن اور ای این ایس کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق انسان میں حقیقت اور سچ کو سمجھنے کی بجائے حسد اور تعصب کی حس زیادہ  طاقتور ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 31 اگست 2017

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی سپریم کونسل و مرکزی باڈی کا باضابطہ اجلاس مرکزی انفارمیشن دفتر چاندنی چوک میں منعقد ہوا جس کی صدارت سنئیر وائس چہیرمین عبدالحمید بٹ اور نظامت کے فرائض ڈپٹی سیکرٹری ساجد صدیقی نے ادا کئے۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...